: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ڈنمارک/21اکتوبر(ایجنسی) ہندوستان کی معروف خاتون بیڈمنٹن کھلاڑی سائنا نہوال کا جمعہ (20 اکتوبر) کو ڈنمارک اوپن کا سفر ہار کے ساتھ ختم ہوگیا. خواتین کے سنگل کواٹر فائنل میں
پانچویں ورلڈ چیمپیئن akane yamaguchi اکانے یماگوچی نے سائنا نہوال کو شکست دے کر سیمی فائنل میں قدم رکھا. جاپان کے بیڈمنٹن کھلاڑی akane yamaguchi نے صرف 29 منٹ کے اندر سائنا کو سیدھے گیم میں 13-12 10-21 سے شکست دے دی.